Geo News
Geo News

پاکستان
05 جنوری ، 2014

الطاف حسین دوٹوک الفاظ میں معافی مانگیں، اگرمگرنہ کریں،ایاز پلیجو

الطاف حسین دوٹوک الفاظ میں معافی مانگیں، اگرمگرنہ کریں،ایاز پلیجو

حیدرآباد… قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایازلطیف پلیجونے کہا ہے کہ الطاف حسین اورایم کیوایم دوٹوک الفاظ میں معافی مانگیں، سندھ سے متعلق بیان پراگرمگرنہ کریں، سندھ ون اورٹوکی بات سندھ توڑنیکی بات ہے، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے کراچی میں خطاب کے موقع پرسندھ اور پیپلز پارٹی کے حوالے سے کہے گئے جملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ نے سخت احتجاج کیا ، اور کہا کہ ایم کیو ایم کے سربراہ اس حوالے سے واضح طور پر معذرت کریں۔

مزید خبریں :