Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
07 جنوری ، 2014

جرمنی میں برف گاڑیوں کی سالانہ ریس کا انعقاد

جرمنی میں برف گاڑیوں کی سالانہ ریس کا انعقاد

بوارین، جرمنی …جرمنی میں برف گاڑیوں کی سالانہ ریس کا اہتمام کیا گیا۔ریس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی حصہ لیا۔جرمنی کے قصبے Bavarian میں برف گاڑیوں کی 45 سالانہ ریس ہوئی۔ریس میں 90 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی شامل تھیں۔اس دلچسپ اور خطرناک ریس میں 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برف کے ٹریک پرگاڑیاں دوڑائی گئیں۔ مقابلے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ریس میں شرکت کرنے کا مقصد جیتنے سے زیادہ روایت کو برقرار رکھنا ہے۔

مزید خبریں :