07 جنوری ، 2014
کراچی…گلشن معمار کے قریب سے ملنے والی 6تشدد زدہ لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے ،پویس کے مطابق قتل کیے گئے افراد میں منور،سلیم ،جاوید، رمضان شامل ہیں۔پولیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ تمام مقتولین فیکٹری ورکر ہوسکتے ہین جنہیں واپسی پر اغواء کیا گیا اور تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔