08 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے صدر زیب النسااسٹریٹ میں واقع رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ہے، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی آگ پرقابوپانے کیلئے6 گاڑیاں روانہ کردی گئی ہیں،ریسکیو حکام کے مطابق عمارت میں لوگوں کی موجودگی کی اطلاع بھی ہے۔