09 جنوری ، 2014
اسلام آباد…سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اگر یہ تاثر دیا جائے کہ فوج کا سربراہ غدار تھا تو اس سے فوج کی تذلیل ہو گی۔ رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ کان کو الٹا پکڑیں یا سیدھا،پرویز مشرف نے آئین سے غداری کی ہے۔بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ جب تک سزا نہ ہو پرویز مشرف کو غدار کہنا قانوناً غلط ہے۔