Geo News
Geo News

پاکستان
10 جنوری ، 2014

چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی جائیگی

چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی جائیگی

کراچی…چودھری اسلم کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کی جائے گی، ان کے ساتھی پولیس افسر سرور کمانڈو کہتے ہیں کہ دہشت گردوں کو چھوڑیں گے نہیں، آخری دم تک مقابلہ کریں گے۔

مزید خبریں :