10 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے قصبہ موڑ کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے قصبہ موڑ کے قریب دستی بموں سے حملہ کردیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔