Geo News
Geo News

پاکستان
11 جنوری ، 2014

جعفرآباد میں 18 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

جعفرآباد میں 18 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

نصیرآباد…جعفرآباد میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے جعفرآباد کے علاقے ملگزار میں 18 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا ۔سوئی گیس ذرائع کے مطابق مذکورہ پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہونے کی وجہ سے شکارپور سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

مزید خبریں :