11 جنوری ، 2014
قصور…قصور میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار سمیت 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قصور میں مصطفی آباد ٹول پلازا کے قریب فائرنگ سے 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں تحریک انصاف کے مقامی عہدیدار مسعود احمد بھٹی شامل ہیں۔