14 جنوری ، 2014
کراچی…سندھ سیکریٹریٹ اورتغلق ہاوٴس کی عمارت پرہرسال چراغاں کیاجاتاہے تاہم اس بار سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام کی عدم دلچسپی کے باعث سندھ سیکریٹریٹ کی عمارت پرچراغاں نہیں کیاگیا ہے۔