پاکستان
30 مارچ ، 2012

کراچی:قصبہ کالونی میں دوسیاسی گروپوں میں تصادم، دوافراد زخمی

کراچی:قصبہ کالونی میں دوسیاسی گروپوں میں تصادم، دوافراد زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے قصبے کالونی میں دوسیاسی گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا ہے، تصادم میں دو افراد زخمی جبکہ ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل کو نذرآتش کردیا گیا ۔رینجرز اور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا ہے،واقع کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور دکانیں بندہوگئیں۔رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سڑکوں پر گشت شروع کردیا ہے۔

مزید خبریں :