14 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع ہوگئی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل فون بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی میں موبائل فون سروس رات10بجے تک بندرہنے کاامکان ہے۔