Geo News
Geo News

دنیا
14 جنوری ، 2014

بھارت : کنٹینر ٹرک کار پر الٹ گیا،11 افراد ہلاک

 بھارت : کنٹینر ٹرک کار پر الٹ گیا،11 افراد ہلاک

نئی دہلی… بھارت میں ایک کنٹینر ٹرک کار پر الٹ گیا، حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ،مغربی ریاست مہاراشٹر میں پونے سے بنگلور جاتے ہوئے ہائی وے پر یہ خوفناک حادثہ پیش آیا، زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ، حاثہ کنٹینر ٹرک کے توازن کھونے سے پیش آیا۔

مزید خبریں :