Geo News
Geo News

پاکستان
17 جنوری ، 2014

اوہ خدایا،سنندایہ کیا ہوگیا؟مہرتارڑکاٹوئٹرپرپیغام

اوہ خدایا،سنندایہ کیا ہوگیا؟مہرتارڑکاٹوئٹرپرپیغام

نئی دہلی…نئی دہلی کے ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی جانے والی بھارتی وزیرششی تھرورکی تیسری اہلیہ سنندا پشکر نے انکشاف کیا تھا کہ مہر تارڑ نامی پاکستانی خاتون سے ان کے شوہر کا افےئر ہے۔ سنندا پشکر کی لاش نئی دہلی کے ہوٹل سے ملی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ انہوں نے غالباً خودکشی کی ہے ۔پاکستانی خاتون مہر تارڑ نے سنندا کی موت کی خبر کے حوالے سے ٹوئٹر پر تبصرہ کیا ہے کہ ”او خدایا سنندا یہ کیا ہوگیا“۔

مزید خبریں :