Geo News
Geo News

پاکستان
17 جنوری ، 2014

خودکشی کی کوشش کرنے کی اسلام میں ممانعت ہے، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر

خودکشی کی کوشش کرنے کی اسلام میں ممانعت ہے، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر

لاہور …لاہور میں نجی اےئرلائن کے دفتر میں کامران نامی نوجوان کی جانب سے خودکشی کی دھمکی دینے کے حوالے سے معروف عالم دین علامہ ابتسام الٰہی ظہیر نے کہا ہے کہ خودکشی کی کوشش کرنے کی اسلام میں ممانعت ہے، یہ بات انہوں نے جیونیوز سے گفت گو میں کہی۔علاوہ ازیں قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ خودکشی کی دھمکی دینے والے کوایک سال قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں مل سکتی ہیں۔

مزید خبریں :