18 جنوری ، 2014
جیکب آباد…شاہ زین بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،واقعہ میں شاہ زین بگٹی محفوظ رہے۔ اطلاعات کے مطابق حادثے میں خاتون اور اس کی بیٹی جاں بحق ہوئی ہے۔