Geo News
Geo News

پاکستان
21 جنوری ، 2014

پاکستان نے مشروط امریکی تعاون قبول کرنے سے انکار

پاکستان نے مشروط امریکی تعاون قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد…وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ شکیل آفریدی کے معاملے پر امریکا اور پاکستان ایک دوسرے کے قوانین کا احترام کریں،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے احسن اقبال نے کہا کہ امریکا مزید تعاون اور تعلقات کو وسیع کرنے کے خواہش مند جب کہ امریکی انتظامیہ بھی تعلقات میں وسعت کی خواہاں ہے،تاہم ان کا کہنا تھا دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قوانین کا احترام کر نا چاہئے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کی طرز پر امریکا سے بھی تجارت میں اضافہ اور اس کی مارکیٹ تک رسائی کیلئے گفتگو جا ری ہے۔

مزید خبریں :