Geo News
Geo News

پاکستان
23 جنوری ، 2014

پشاور کے علاقے ا سکیم چوک کے قریب زوردار دھماکا

 پشاور کے علاقے ا سکیم چوک کے قریب زوردار دھماکا

پشاور… پشاور کے علاقے ا سکیم چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی جس سے خوف پھیل گیا۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ،پولیس اور امدادی ادارے دھماکے کی جگہ رووانہ کر دیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :