Geo News
Geo News

پاکستان
26 جنوری ، 2014

کراچی:حیدر ی میں ایس ایچ او سچل سے لوٹ مار کی کوشش، ڈاکو ہلاک

کراچی:حیدر ی میں ایس ایچ او سچل سے لوٹ مار کی کوشش، ڈاکو ہلاک

کراچی…کراچی کے علاقے حیدری میں ایس ایچ او سچل انسپکٹر شوکت علی سے ڈاکووٴں کی لوٹ مار کی کوشش ، ایس ایچ او نے فائرنگ کرکے ایک ڈاکو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عامر فاروقی کے مطابق ملزمان نے انسپکٹر شوکت علی کو لوٹنے کی کوشش کی تھی ،ملزمان سے اسلحہ، چھینے گئے 10موبائل فونز اور دیگر اشیاء بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔

مزید خبریں :