Geo News
Geo News

کھیل
29 جنوری ، 2014

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی بگ تھری کے فارمولے کی حمایت کی تصدیق

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی بگ تھری کے فارمولے کی حمایت کی تصدیق

کراچی…ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کے فارمولے کی حمایت کی تصدیق کردی ہے۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کی حمایت کی وجوہات بھی پریس ریلیز میں بتادیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق ان کی آمدنی میں سو فیصد اضافے کا امکان ہے، بورڈ غیر منافع بخش ٹیموں سے سیریز کی میزبانی کا پابند بھی نہیں ہوگا جبکہ بورڈ آئی سی سی کے اہم عہدوں پر تقرریاں حاصل کرنے کا بھی حقدار ہوگا۔

مزید خبریں :