Geo News
Geo News

پاکستان
29 جنوری ، 2014

بلاول بھٹو کی ٹوئٹر کے ذریعے مذاکراتی کمیٹی پر تنقید

بلاول بھٹو کی ٹوئٹر کے ذریعے مذاکراتی کمیٹی پر تنقید

دبئی…پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے سوشل ویب سائٹ پر ایک بیان میں مذاکراتی کمیٹی پر تنقید کی ہے۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی مذاکراتی کمیٹی پر حیران ہوں۔ میجر ریٹائرڈ عامر کا نام لیے بغیر انہوں نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹی کا ایک رکن مڈنائٹ جیکال آپریشن کا رکن اور طالبان کا ترجمان ہے، یہ طالبان کو طالبان سے بات کرنے کے لیے بھیجنے کے مترادف ہے۔

مزید خبریں :