30 جنوری ، 2014
لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے مذاکرات کے لئے چار رکنی کمیٹی کااعلان اس کے لیے کیا ہے کہ قوم دیکھ لے کہ حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے ، لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ دوسری طرف سے بھی مذاکراتی پیش کش کو سنجیدگی سے لیاجائے گا ۔