31 جنوری ، 2014
اسلام آباد…غالب بندیشہ کو ایف آئی اے کا قائم مقام ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابقغالب بندیشہ کی بحیثیت ڈی جی ایف آئی اے تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔