01 فروری ، 2014
دبئی…ایک طرف آسٹریلیااورانگلینڈکے درمیان سیریز کامیلہ لگا،دوسری جانب نیوزی لینڈاور بھارت کے درمیان ٹاکراہوا،جس کے بعدرینکنگ میں کافی تبدیلیاں آئیں،مگربولرز میں سعیداجمل کی برتری کوئی ختم نہیں کرسکا،چمپئن اسپنربدستورٹاپ پوزیشن پرہیں۔اسی طرح بیٹسمینوں میں ففٹی اسپیشلسٹ مصباح الحق کی نویں پوزیشن برقراررہی۔بلے بازوں میں پہلی پوزیشن جنوبی افریقاکے ڈی ویلیرزکے پاس ہے،بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبرپرہیں۔آسٹریلیاکے جارج بیلی ایک درجہ بہتری کے بعدتیسرے نمبرپرآگئے۔نیوزی لینڈکے ورلڈریکارڈہولڈرکوری اینڈسن نے51درجہ ترقی پاتے ہوئے34ویں نمبرپرآگئے۔ایک طرف آسٹریلیااورانگلینڈکے درمیان سیریز کامیلہ لگا،دوسری جانب نیوزی لینڈاور بھارت کے درمیان ٹاکراہوا،جس کے بعدرینکنگ میں کافی تبدیلیاں آئیں،مگربولرز میں سعیداجمل کی برتری کوئی ختم نہیں کرسکا،چمپئن اسپنربدستورٹاپ پوزیشن پرہیں۔اسی طرح بیٹسمینوں میں ففٹی اسپیشلسٹ مصباح الحق کی نویں پوزیشن برقراررہی۔بلے بازوں میں پہلی پوزیشن جنوبی افریقاکے ڈی ویلیرزکے پاس ہے،بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبرپرہیں۔آسٹریلیا کے جارج بیلی ایک درجہ بہتری کے بعدتیسرے نمبرپرآگئے۔نیوزی لینڈکے ورلڈریکارڈہولڈرکوری اینڈسن نے51درجہ ترقی پاتے ہوئے34ویں نمبرپرآگئے۔