01 اپریل ، 2012
کراچی…کراچی کے علاقے لیاری میں سی آئی ڈی پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ایک ملزم ہلاک جبکہ پولیس کا اے ایس آئی زخمی ہوگیاایس ایس پی سی ائی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق لیاری میں سی ائی ڈی پولیس اور فرائم پیشہ عناصر میں مقابلہ ہوا فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا جس کی شناخت ثاقب عرف سخی کے نام سے ہوئی ، چوہدری اسلم کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کاشف کوحراست میں لے لیا گیا جس سے ایک کلاشنکوف اور نائن ایم ایم پستول برآمد کی گئی فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس ائی وحید بھی زخمی ہوا۔