06 فروری ، 2014
ٹانک…ٹانک کے علاقیکڑھی حیدرمیں امن کمیٹی کے رضاکاروں اوردہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،فائرنگ سے امن کمیٹی کے سربراہ حیدرجان سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔