06 فروری ، 2014
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچ کی تلاش کیلئے اشتہاردیااوردرخواستیں طلب کیں،جبکہ ایک کمیٹی بنائی جس کی سفارشات کی روشنی میں کوچ کی تقرری ہوگی۔سابق کپتان وقاریونس نے بھی کوچ کے عہدے کیلئے درخواست جمع کرائی ہے ان کاکہناہے کہ اگر انہیں منتخب کیاگیاتووہ پلان کیساتھ کام کریں گے،کوچ کمیٹی میں وسیم اکرم کاشامل ہوناخوش آئندہے۔