Geo News
Geo News

پاکستان
08 فروری ، 2014

پرویز مشرف کا سارا کمانڈو پن نکل گیا ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

پرویز مشرف کا سارا کمانڈو پن نکل گیا ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

لاہور…معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا سارا کمانڈو پن نکل گیا ہے۔لاہور میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا مزید کہنا تھا کہ مکافات عمل جاری ہے، ہمارے ساتھ شرارت کرنے والا مشرف آج خود بھاگا بھاگا، چھپا چھپا پھر رہا ہے۔

مزید خبریں :