09 فروری ، 2014
کیف…یوکرائن میں شیر کے تین منفردبچوں کو عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ،یوکرائن کے سفاری پارک میں تین ننھی شیرنیوں کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا سرمئی رنگ کی شیرنیاں سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ، لیکن ان شیرنیوں کو ماں نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے ،سفاری پارک میں 15 ہیکٹر رقبے پر 50 شیر آباد ہیں۔