Geo News
Geo News

کھیل
09 فروری ، 2014

وسیم اکرم کاتیز رفتاری کے باعث چالان ہو گیا

وسیم اکرم کاتیز رفتاری کے باعث چالان ہو گیا

لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کاتیز رفتاری کے باعث چالان ہو گیا۔کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم گھر سے قذافی اسٹیڈیم جا رہے تھے ۔ٹریفک پولیس کیمطابق وسیم اکرم کینال روڈ پر 110کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے۔ایس ایس پی ٹریفک سہیل چوہدری نے جیو نیوز کو بتایا کہ وسیم اکرم کواسپیڈکیمرہ کے ذریعے پکڑاگیا۔

مزید خبریں :