پاکستان
12 فروری ، 2014

کسی کی خواہش کا مذاکرات سے تعلق نہیں، رانا ثنااللہ

کسی کی خواہش کا مذاکرات سے تعلق نہیں، رانا ثنااللہ

لاہور…پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی کی خواہش کا مذاکرات سے تعلق نہیں۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کے بیان پر ردعمل میں وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہناہے صرف مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ہونی والی بات چیت ہی اہم ہے، کسی کی خواہش کا مذاکرات سے تعلق نہیں ۔

مزید خبریں :