Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
14 فروری ، 2014

برف، پانی اور خشکی پر چلنے والی منفردگاڑی

برف، پانی اور خشکی پر چلنے والی منفردگاڑی

اوٹاوہ…کینیڈا میں برف ،خشکی اور پانی پر چلنے والی گاڑی تیار کرلی گئی۔کینیڈا کے انجینئروں نے ایک ایسی منفرد گاڑی تیارکی ہے،جواپنی مخصوص ظاہری بناوٹ کے باعث پانی میں تیرنے کے ساتھ ساحل پر بھی فراٹے بھرتی ہے اور برف پر کسی مشکل کے بغیر چلتی ہے اور اس میں بیک وقت 3افراد باآسانی سواری کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :