دلچسپ و عجیب
02 اپریل ، 2012

سو ئز ر لینڈ میں پہلا چا کلیٹ فیشن شو

سو ئز ر لینڈ میں پہلا چا کلیٹ فیشن شو

زیو رخ …این جی ٹی… سو ئز ر لینڈ کے شہر زیو رخ میں پہلا چا کلیٹ فیشن شو منعقد کیا گیا جس میں ما ڈلز نے چا کلیٹ سے تیا ر کردہ کپڑ ے اور ٹوپیاں پہن کر کیٹ واک کی۔ان چا کلیٹی ملبو سا ت اور دیگر چیزوں پر چا کلیٹ کی مدد سے خوبصورت نقش ونگا ری اور ڈیزائننگ نے انھیں مزید دلکش بنا دیاتھا۔چا کلیٹ سے بنے یہ ملبو سات خو بصورتی میں تو اپنی مثا ل آ پ ہیں لیکن سا تھ ہی انہیں دیکھ کر منہ میں پا نی بھی بھر آتاہے۔

مزید خبریں :