18 فروری ، 2014
پشاور…پشاور کے قریب طالبان دہشت گردوں کے حملے میں فوج کے میجرکی شہادت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے فیصلے میں مزید تاخیر نہ کریں۔