Geo News
Geo News

پاکستان
20 فروری ، 2014

کراچی :نیو ایم اے جناح روڈ پر کریکر حملے میں دو مدرسے کے طلبہ زخمی

کراچی :نیو ایم اے جناح روڈ پر کریکر حملے میں دو مدرسے کے طلبہ زخمی

کراچی…کراچی نیو ایم اے جناح روڈ پر کریکر حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق نیو ایم اے جناح روڈ پر قریب واقع مدرسے کے دو طلبہ پر کریکر سے حملہ کیا گیا جس سے دونوں طلبہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :