Geo News
Geo News

پاکستان
22 فروری ، 2014

بورے والا:حادثے میں دلہا دلہن سمیت 4 افراد جاں

بورے والا:حادثے میں دلہا دلہن سمیت 4 افراد جاں

بورے والا…بورے والا میں پیش آنے والے ہولناک حادثے میں دلہا، دلہن سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق بورے والا میں چیچہ وطنی روڈ پر پولیس وین کی باراتیوں کی کار سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں دلہا، دلہن سمیت 4افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :