Geo News
Geo News

پاکستان
26 فروری ، 2014

لوگوں کوہنسانے کیلئے ڈی آئی خان کا گل زمان پیلاہوگیا

لوگوں کوہنسانے کیلئے ڈی آئی خان کا گل زمان پیلاہوگیا

ڈی آئی خان …گل زمان پیلے رنگ میں رنگا تو اداس چہروں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کا گل زمان دوسروں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے لیے پیلے رنگ میں رنگ گیا ہے، اور اب پیلے خان کہلاتا ہے۔

مزید خبریں :