27 فروری ، 2014
ملتان…ملتان میں زیر علاج سوائن فلو کی ایک اور مریضہ چل بسی۔ ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال میں زیر علاج سوائن فلو کی ایک اور مریضہ دم توڑ گئی،مریضہ کا تعلق ملتان سے تھا۔