03 اپریل ، 2012
بیجنگ…این جی ٹی…رپورٹ کے مطابق چینی سا ختہ آبدوز سمندر میں سات ہزارمیٹر کی گہر ائی میں جا کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر ے گی ۔ Jiaolongنامی یہ آبدوز اس سے قبل پانچ ہزار میٹر تک گہر ے سمندر میں جا چکی ہے جس کے بعد اب یہ بحر الکا ہل میں گہر ے ترین سمندر میں غو طہ خو ری کرکے جا پا نی آبدو ز کا ساڑھے چھ ہزار میٹر گہرائی میں غو طہ خو ری کرنے کا ریکا رڈ تو ڑنے کی تیار یو ں میں مصرو ف ہے ۔ چینی ماہر جو ن کے اوائل میں یہ کا رنامہ سرانجا م دینے کے لیے مغربی بحر الکا ہل میں اتریں گے جس کے کا میا ب ہو نے کی صورت میں یہ پا نی میں جا نے والی دنیا کی پہلی آ بدوز بن جائے گی ۔