پاکستان
03 اپریل ، 2012

کراچی : پاک کالونی، رضویہ اور دیگر علاقوں میں فائرنگ

کراچی… کراچی کے علاقوں پاک کالونی اور رضویہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور دکانیں بند ہو گئی ہیں۔ ادھر اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ کا ایک زخمی بھی چل بسا۔ گولیمار چورنگی پر نامعلوم افراد نے پتھراوٴ کر کے ٹریفک معطل کر دیا ہے۔

مزید خبریں :