01 مارچ ، 2014
کوئٹہ…ضلع واشک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسزکے قافلے پرحملہ کیا گیا ہے، مسلح افراد کی فائرنگ سے3اہل کارجاں بحق جب کہ5 زخمی ہو گئے ہیں، سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اورمسلح افرادکے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔