Geo News
Geo News

کھیل
02 مارچ ، 2014

شاہدآفریدی کی بیٹنگ نے فتح میں اہم کرداراداکیا،مصباح

 شاہدآفریدی کی بیٹنگ نے فتح میں اہم کرداراداکیا،مصباح

ڈھاکا…پاکستان کرکرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف کامیابی پربہت خوش ہوں،صہیب مقصوداورمحمدحفیظ کی شاندار اور فتح گر پارٹنرشپ سے ٹیم کو بہت فا ئدہ ہوا۔پاکستان ٹیم کی کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شاہدآفریدی کی دھواں داربیٹنگ نے فتح میں اہم کرداراداکیا،انھوں نے کہا کہ آج بیٹسمینوں نے اپنی ذمہ داریا ں احسن طریقے سے ادا کی۔

مزید خبریں :