Geo News
Geo News

پاکستان
03 مارچ ، 2014

جھنگ :ضمنی انتخاب ،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

جھنگ :ضمنی انتخاب ،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

جھنگ…پی پی 81جھنگ کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پولنگ اسٹیشن 17سے ن لیگ کے محمد خان بلوچ 113ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ اس پولنگ اسٹیشن سے تحریک انصاف کے نوربھٹی کو 28ووٹ ملے۔

مزید خبریں :