Geo News
Geo News

کھیل
05 مارچ ، 2014

آسٹریلیا نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ جیت کر سیریز 2-1سے جیت لی

آسٹریلیا نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ جیت کر سیریز 2-1سے جیت لی

کیپ ٹاوٴن…تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 245 رنز سے شکست دے کر سیریز1-2 سے جیت لی۔ 511 رنز کے تعاقب میں میزبان ٹیم 265 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے دونوں اننگز میں سنچریاں اسکورکرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کیا۔س

مزید خبریں :