Geo News
Geo News

پاکستان
08 مارچ ، 2014

کوئٹہ : کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دو کان کن ہلاک

کوئٹہ… لیویزذرائع کے مطابق دکی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے،لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس کے باعث 4کان کن بیہوش ہوئے ۔

مزید خبریں :