10 مارچ ، 2014
صنعا…جنوبی یمن کے سمندر میں کشتی ڈوب جانے سے 42 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 کو بچالیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی یمن میں ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 42 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تاہم 30 خوش قسمت افراد کو زندہ بچالیا گیا۔