پاکستان
04 اپریل ، 2012

کرزئی کا وزیر اعظم گیلانی کو فون،کابل کے دورے کی دعوت

 کرزئی کا وزیر اعظم گیلانی کو فون،کابل کے دورے کی دعوت

اسلام آباد… افغانستان کے صدر حامد کر زئی نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔ذرائع کے مطابق افغان صدر نے وزیر اعظم گیلانی کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے واقعے پر بھی اظہار تشویش کیا۔افغان صدر حامد کرزئی نے وزیر اعظم کو کابل کے دورے کی دعوت دیتے ہو ئے کہا کہ کابل کا موسم خوش گوار ہے جس پر وزیر اعظم گیلانی نے کابل کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے۔

مزید خبریں :