15 مارچ ، 2014
لاہور…حکومتِ پنجاب نے نرسوں کو3سال کا کنٹریکٹ دینے کی پیشکش کردی، نرسوں نے یہ پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ دیگر صوبوں کی طرح انہیں بھی مستقل کیا جائے۔