19 مارچ ، 2014
فتح اللہ…بنگلادیش میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔