20 مارچ ، 2014
کراچی …وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کے لیے 3 نام سندھ حکومت کو بھجوا دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو مراسلہ تحریر کیا ہے کہ سندھ حکومت ان 3ناموں میں سے کسی ایک کو منتخب کرے۔